Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Pakistan was formed when this court was built

 پاکستان تب بن چکا تھا جب یہ دربار بنی تھی

آزادی کے چند سال بعد ایک انگریز معروف جرنلسٹ پاکستان آیا
تو حروں کی بہادری کی داستان انہیں درگاہ پیران پاگارا پیر جو گوٹھ کھینچ لائی روزے پر چاند ستارہ دیکھ کر گورے نے چیف خلیفہ سے پوچھا یہ دربار کب کی ہے خلیفہ نے کہا دو سو سال پرانی دربار ہے تب اس انگریز جرنلسٹ نے تاریخی جملہ کہا
پاکستان تب بن چکا تھا جب یہ دربار بنی تھی
درگاہ عالیہ قادریه پیران پاگارا پیر جو گوٹھ خیرپور میرس سندھ

Post a Comment

0 Comments